📢 اہم اطلاع
— وزیراعلیٰ پنجاب لیپ ٹاپ اسکیم فیز ٹو
(CM Punjab Laptop Scheme Phase-II)
اوپن ہو چکی ہے
تمام اہل طلبہ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب لیپ ٹاپ اسکیم فیز ٹو کا پورٹل باقاعدہ طور پر اوپن ہو چکا ہے۔ جو طلبہ اس اسکیم کے اہل ہیں وہ 15 فروری 2026 تک لازمی طور پر اپلائی کر لیں۔
🗓️ آخری تاریخ (Last Date to Apply):
➡️ 15 فروری 2026
🌐 اپلائی کرنے اور مکمل معلومات کے لیے پورٹل لنک:

