وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی قیادت میں 40 ارب روپے کے “نگہبان رمضان پیکج” کے تحت راشن کارڈ کی رقم 3 ہزار سے بڑھا کر 10 ہزار کر دی گئی، 40 لاکھ خاندانوں کو نگہبان کارڈ کے ذریعے مالی امداد دی جائے گی، پنجاب بھر میں سہولت بازاروں میں اشیائے خورونوش رعایتی قیمتوں پر دستیاب ہوں گی، جبکہ “نگہبان دستر خوان” کے تحت روزانہ ہزاروں افراد کے لیے افطار کا اہتمام کیا جائے گا۔

CM Manjab ramadan pakage
Related Posts